زیرغور

Showing posts with label beauty tips. Show all posts
Showing posts with label beauty tips. Show all posts

گرمیوں کی تقریب میں میک اپ کیساہو

makeup-beauty-tips-summer-sweat-proof

گرمی ہواورساتھ ہی تقریب میں بھی جاناہوتو یہ خیال رکھنا بہت ضروری ہوتاہے کہ میک اپ ایسا ہوجو آپ کی شخصیت کومزید چار چاند لگادے ۔کپڑے ہوں یامیک اپ موسم کے حساب سے ہی اچھالگتاہے۔آج کل نو میک اپ لُک ویسے بھی اِن ہے اورگرمی کے موسم میں ڈارک میک اپ ،چبھتے رنگ اوراس پر آنے والا پسینہ آپ کی شخصیت پر برااثر ڈالتاہے۔ پراعتماد اورگریس فل دکھنے میں میک اپ کاصحیح استعمال بہت اہمیت کاحامل ہے۔گرمیوں میں فریش اورنیچرل لُک کے لئے ان میک اپ ٹپس کواپلائی کریں۔

اسکن کےمسائل گرمیوں میں

summer-skin-problems-home-remedies

ہرموسم جلد پراثرانداز ہوتاہے اورہرموسم کے مطابق ہی جلد کی حفاظت کرنی پڑتی ہے ورنہ بہت سے مسائل سراٹھانے لگتے ہیں۔جب بھی سورج کی روشنی براہ راست جلد پرپڑتی ہے تو جلد کی صحت متاثر ہوتی ہے۔گرمیوں میں سورج کی تپش کے باعث عام طورپرجلد کے کچھ مسائل درپیش ہوتے ہیں جن کاباقاعدہ طورپرعلاج نہ کیاجائے توآگے جاکر یہ جلد کی صحت کوخراب اوربوڑھا کردیتے ہیں۔

ہونٹوں کو خوبصورت بنائیں - Sliky Lips



ہونٹوں کو محفوظ و خوبصورت بنانا ہے تو پھریہ" دس" نسخے اپنانے ہیں

ہونٹ ہمارے چہرے کا ایک اہم جز ہے ۔ ا س کی خوبصورتی ھمارے چہرے کومزیددلکش بناتی ہے۔ سردی کا موسم ہماری جلد سے نمی کو ختم کر کے جلد کو خشک بنا دیتا ہے اور یہی وجہ ہے کے ھمارے ہونٹوں میں سے نمی ختم ہو جاتی ہے اور ہونٹ خشک ہو کے

Long Thick Hair ، بس یہ چار کام مت کریں

Home Remedy to Get Thick Hair - Long Hair Tips in Urdu

مرد ہوں یا خواتین، دونوں اپنے بالوں کے معاملے میں انتہائی حساس ہوتے ہیں اور ہمیشہ اسی پریشانی میں مبتلا رہتے ہیں کہ کہیں ان کے بالوں کو کوئی نقصان نہ پہنچے جائے۔  جس سے بچنے کے لئے وہ مختلف جتن میں مصروف رہتے ہیں ۔  ھم بتاتے ہیں۔ کچھ ایسے نایاب نسخے جس کی مدد سے آپ اپنے بالوں کو  گرنے ، ٹوٹنے اور

پھٹکری کے ساتھ رہیں صحت مند, خوبصورت

pitkari-alum-health-benefits-in-urdu
پھٹکری کے ٹوٹکوں سے رہیں صحت مند اور خوبصورت

پھٹکری ایک طرح کا نمک ہوتا ہے جو بازاروں میں باآسانی پاؤڈر اور ڈلیوں کی صورت میں دستیاب ہوتاہے۔ اسکا استعمال پانی صاف کرنے کے لیے یا پھر شیو کروانے کے بعد چہرے پر رگڑ کر جراثیموں سے بچاؤ کے لیے کیا جاتا ہے لیکن اس بات سے

بالوں اور جلد کی صحت کے لئے دودھ کا استعمال

milk-benefits-beauty-tips-skin-whiten
 دودھ سے بنائیں جلد خوبصورت، بال چمکدار

دودھ وٹامن اور غذائی اجزاء کے حصول کا سب سے بہترین ذریعہ ہے۔ بالوں اور جلد کی صحت کے لئے دودھ کا استعمال سب سے اہم ہے۔بہت سے طریقوں کی مدد سے دودھ کو خوبصورت بالوں اور خوبصورت جلد کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

ہاتھ ، پاؤں اور چہرہ چودھویں کا چاند

scrub-lemon-suger-face-foot-hands-whitening-beauty-tips
لیموں کا اسکرب ہاتھ،پاؤں، چہرے کی جلد کے لئے

لیموں کے رس میں وٹامن سی وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے جو جلد کو چمک دار بناتا ہے۔ اس میں موجود سائٹرک ایسڈ جلد کی گہری پرتوں میں موجود مردہ خلیات کو ہٹاتا ہے ۔لیموں کا اسکرب جلد کے لئے بے حد مفید ہے۔ وٹامن سی کی موجودگی جلد پر ٹونر کا کام کرتی ہے اور بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرتی ہے ۔ لیموں کو ایک قدرتی بلیچ بھی مانا جاتا ہے۔ مندرجہ ذیل طریقوں سے لیموں کا اسکرب بنائیں اور ہاتھ، چہرے اور پوری جلدکو خوبصورت بنائیں

چمچے سے جھریوں کا خاتمہ - فیس یوگا تھیراپی

remove-wrinkles-clear-face-whitening-spoon
اپنے حسن میں چار چاند لگانے اور اسے دیر تک برقرار رکھنے کے لیے خواتین مہنگے اور غیر معیاوی پروڈکٹس پر ہزاروں روپے خوشی خوشی برباد کردیتی ہیں

خواتین اپنے حسن اور خوبصورتی کو لے کر بہت حساس ہوتی ہیں اور صدا جوان رہنے کے لیے کسی بھی حدتک جانے کے لیے تیار رہتی ہیں۔
اپنے حسن میں چار چاند لگانے اور اسے دیر تک برقرار رکھنے کے لیے خواتین مہنگے اور غیر معیاری پروڈکٹس پر ہزاروں روپے خوشی خوشی برباد کردیتی ہیں، ان پروڈکٹس کے استعمال سے وقتی فائدہ تو ہوتا ہے تاہم ان کے

آنکھوں میں درد سرخی | آنکھوں کے لیے ورزشیں

Eye Health Tips in Urdu for Beautiful Eyes
سر کو سیدھا رکھیں،پھر آنکھوں کو زور سے اوپر اُٹھائیں اور تھوڑی دیر اسی حالت میں رہیں،پھر نظرکو جہاں تک ہوسکے

آنکھوں کے لیے چند مزید ورزشیں۔

سر کو سیدھا رکھیں،پھر آنکھوں کو زور سے اوپر اُٹھائیں اور تھوڑی دیر اسی حالت میں رہیں،پھر نظرکو جہاں تک ہوسکے نیچے کریں،تھوڑی دیر ٹھہرئیں پھر بائیں طرف دور تک دیکھیں،پھر تھوڑی دیر یو نہی ٹھہرئیں اور دائیں طرف

خوبصورت رہنے کے لئے 6 عادتیں

beauty tips urdu skin fair, home remedies

ویسے تو صحت اورخوبصورتی ہرکسی کے لئے ضروری ہےلیکن خواتین صحت اوراس سے بھی زیادہ حسن کے معاملے میں حساس ہوتی ہیں۔ حالانکہ اگر صحت اچھی ہوتو خوبصورتی کے لئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں رہتی ۔خوبصورت رہنے کے لئے کے لئے چندباتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔

جس طرح بغیر محنت کے انسان کوکوئی بھی چیز حاصل نہیں ہوتی بالکل اسی طرح صحت اورخوبصورتی بھی آسانی سے نہیں ملتی۔ایک دن میں کچھ نہیں ہوتا اسکے لئے آپ کواپنی ڈیلی روٹین پرنظر ثانی کی ضرورت ہوتی ہے۔خوبصورتی کے لئے کچھ کاعادتیں